08:57 pm
 پاکستانی بلاگر بلال خان کے قتل کو منفی رنگ دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اوصاف کے نام سے جعلی خبر چلائی جانے لگی

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )پاکستان کےموقر روزنامہ ’’ اوصاف ‘‘ کے خلاف سوشل میڈیا پر سازش بے نقاب ، معروف سوشل میڈیا بلاگر محمد بلال خان کے قتل کو منفی رنگ دیتے ہوئے روزنامہ اوصاف کیخلاف گھنائونی سازش کی جانے لگی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں معروف سوشل میڈیا بلاگر محمد بلال خان کو اسلام آباد کے جی نائن فور سیکٹر میں قتل کر دیا گیا تھا ۔
مقتول اپنی اسلامی پوسٹوں اور ویڈیوز کے حوالے سے کافی مقبول تھا جس کے قتل کی تحقیقات اسلام آباد پولیس کر رہی ہے تاہم کچھ سازشی عناصر مقتول کے قتل کو منفی رنگ دیتے ہوئے ایک من گھڑت کہانی پاکستان کے موقر روزنامہ ’’اوصاف ‘‘ اخبار سے منسوب کرکے  سوشل میڈیا پر وائرل کر رہے ہیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیںاور یہ ایک جعلی پوسٹ ہے جسے فوٹو شاپ پر ایڈٹ کرکے کےروزنامہ اوصاف کو بدنام کیا جا رہاہے ۔ اس ضمن میں روزنامہ اوصاف نے سائبر کرائم ونگ کو درخواست بھی دیدی ہے کہ اس سازش کیخلاف تحقیقات کی جائیں اور روزنامہ اوصاف کیخلاف اس گھنائونے پراپیگنڈہ کو بے نقاب کیا جا سکے ۔  ‎

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے