05:03 pm
سابق وزیر اعظم کو جیل سے نکلوانے کیلئے پاکستان کی ایسی شخصیت ایکٹِو ہوگئیں

سابق وزیر اعظم کو جیل سے نکلوانے کیلئے پاکستان کی ایسی شخصیت ایکٹِو ہوگئیں

05:03 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا کی ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوںنے نواز شریف سے کہا ہے
کہ آپ بس اجازت دیں تو میں آپ کیلئے مقتدر قوتوں سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں ۔ تقریباً 10منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں سابق وزیر اعظم اور میاں منشا کےمابین نیب ریفرینسز پر بھی مشاورت ہوئی ۔ ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ان کی اطلاعات کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف دونوں ریلیف چاہتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں