05:38 pm
14سالہ لڑکی کے اغواکی خبروں پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام حرکت میں آگئے

14سالہ لڑکی کے اغواکی خبروں پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام حرکت میں آگئے

05:38 pm

کراچی (آئی این پی)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام خیرپور میں چودہ سالہ لڑکی کے مبینہ اغواء اور متعلقہ پولیس کی جانب سے ملوث عناصر کیخلاف عدم کاروائی کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے
ایس ایس پی خیرپور سے تفصیلی انکوائری اورتمام تر ضروری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

تازہ ترین خبریں