10:40 pm
پاکستان کا بہت بڑا دشمن پاکستانی شاہینوں کے ہتھے چڑھ گیا

پشاور(آن لائن)پاکستان کا بہت بڑا دشمن پاکستانی شاہینوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔۔پشاور میں سی ٹی ڈی نے جنرل بس سٹینڈ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی گرفتاری پر پانچ لاکھ روپے انعامی رقم مقرر کی گئی تھی۔ دوسری کارروائی میں پولیس اور حساس ادارے نے بھاری تعداد میں مارٹر گولے برآمد کرلیے جنہیں دہشت گردی کی غرض سے چھپایا گیا تھا۔
محکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ اطلاع پر جنرل بس سٹینڈ پشاور میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ زیر حراست ملزم ساجد 2008 میں متنی کے علاقے میں پولیس پر حملے میں ملوث تھا۔ حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم جنگریز سے ہے۔ ملزم کی گرفتاری پرصوبائی حکومت نے 5 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری کارروائی میں پشاور کے نواحی علاقے متنی میں گشن گڑھ روڈ پر حساس اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 29 مارٹر گولے برآمد کر لئے گئے، پولیس کے مطابق مارٹرگولے دہشت گردی کی غرض سے چھپائے گئے تھے۔ پولیس نے مارٹر گولے تحویل میں لیتے ہوئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف