11:11 pm
نواز شریف کو جو بیماریاں ہیں ان کا علاج باہر ہی ممکن ہے لہٰذا۔۔۔!

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ انہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ خواجہ حارث نے کہا کہ نواز شریف کو ایسی بیماریاں لاحق ہیں جن کا علاج صرف بیرونِ ملک ہی ہو سکتا ہے اس لیے انہیں علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کیا جازت دی جائے۔ دوسری جانب نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہاہے
کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا کی ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوںنے نواز شریف سے کہا ہے کہ آپ بس اجازت دیں تو میں آپ کیلئے مقتدر قوتوں سے ڈیل کرنے کو تیار ہوں ۔ تقریباً 10منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں سابق وزیر اعظم اور میاں منشا کےمابین نیب ریفرینسز پر بھی مشاورت ہوئی ۔ ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ان کی اطلاعات کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف دونوں ریلیف چاہتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار