06:12 pm
حج کے آغاز سے کچھ روز قبل سعودی عرب کی پی آئی اے کو بین کرنےکی دھمکی ، وجہ سامنے آگئی

حج کے آغاز سے کچھ روز قبل سعودی عرب کی پی آئی اے کو بین کرنےکی دھمکی ، وجہ سامنے آگئی

06:12 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) سعودی عرب کی پاکستان ایئر لائنز کو بین کرنے کی دھمکی ، حج آپریشن متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر پاکستانی حکومت کے ہنگامی اقدامات۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے سعودی ایوی ایشن کو ادائیگیاں نہ کیے جانے کے باعث سعودی عرب نے پی آئی اے کو بین کرنے کی دھمکی دی جس کے بعد حج آپریشن کے متاثر ہونے کےپیش نظر پاکستان نے فوری طور پر ڈھائی ارب روپے جاری کر دیے ہیں
جس پر بین ہونے کا خطرہ فوری طور پر ٹل گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں