06:17 am
طبیعت ناساز: میاں نواز شریف کی آج کوٹ لکھپت جیل میں ملاقاتیں منسوخ

طبیعت ناساز: میاں نواز شریف کی آج کوٹ لکھپت جیل میں ملاقاتیں منسوخ

06:17 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) میاں نواز شریف کی آج کوٹ لکھپت جیل میں ملاقاتیں منسوخ کر دی گئیں، صرف فیملی ممبرز ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی طبیعت کی خرابی کے باعث جیل کے ڈاکٹروں کی جانب سے نواز شریف کو کم گفتگو کا مشورہ دیا گیا ہے
۔ شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر سینئر لیگی رہنما بھی ملاقات نہیں کر سکیں گے۔جیل حکام کے مطابق نواز شریف سے مریم نواز، شہباز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین خبریں