12:43 pm
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی پاکستان آمد کے شیڈول میں تبدیلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی پاکستان آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ امیر قطر اب ہفتہ کی شام کو پاکستان پہنچیں گے۔دفترخارجہ ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ امیر قطر کے نتھیا گلی جانے کا پروگرام بھی منسوخ کردیا گیاہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہو گا۔ امیر قطر کے دورۂ پاکستان میں بائیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نئے شیڈول کے مطابق وزیراعظم عمران خان ائر پورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کریں گے۔پاکستان آمد کے بعد امیر قطر وزیراعظم ہاؤس جائیں گے جہاں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔امیر قطر کی وزیراعظم ہاؤس میں ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔اس موقع پر پاکستان اور قطر کے درمیان مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط ہوں گے ۔وزیراعظم عمران خان قطر سے آنے والے معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔اتوار کو امیر قطر کا سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کا امکان بھی ہے۔ اسی روز امیر قطر ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔صدر مملکت امیر قطر کو اعلی ترین اعزاز سے نوازیں گے ۔اتوار کو صدر مملکت کی طرف سے قطری وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا