02:45 pm
وزیراعظم عمران خان نے نیلم جہلم منصوبے کے باعث مظفرآباد میں پانی کے بحران کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نیلم جہلم منصوبے کے باعث مظفرآباد میں پانی کے بحران کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیلم جہلم منصوبے کے باعث مظفرآباد میں پانی کے بحران کا نوٹس لے لیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی پلان تیارکرنے کی ہدایات کردیں۔پاکستان کے متعلقہ اداروں اور آزاد کشمیر کی حکومت کے نمائندوں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس میں وزارت آبی وسائل،وزارت موسمیاتی تبدیلی اور وزارت صحت سمیت کئی اداروں سے تجاویزلی جائیں گی،نیلم جہلم منصوبے کےباعث مظفرآباد میں سطح آب نیچے جانے سے علاقے کے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی