09:52 am
شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا

شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا

09:52 am

کراچی (نیوز ڈیسک )شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا، پارہ 37ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب سے 20کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 58فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق،آج رات ساحلی علاقوں میں بونداباندی کاامکان ہے،آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں