04:11 pm
اسلام سزا جزا کا نظام ہے، قومی دولت لوٹنے والوں کوسزا نہ دیں ایسا نہیں ہوسکتا: اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق وزیر خزانہ اسدعمر نے کہا ملک کیلئے حساب کتاب اورپکڑدھکڑ ہورہی تو اچھی بات ہے، قومی دولت لوٹنے والوں کو سزانہ دیں ایسا نہیں ہوسکتا، چینی پر ٹیکس مناسب نہیں واپس لینا چاہیے، چینی کی قیمتیں کم کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسدعمر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے آصف زرداری کے بیان پر کہا حساب کتاب اور پکڑدھکڑ اگر ملک کیلئے ہورہی ہے
تو اچھی ہے لیکن پکڑ دھکڑ سیاسی انتقام کےلیےہورہی ہےتوملک کےلیےاچھی نہیں۔اسد عمر کا کہنا تھا اسلام سزا جزا کا نظام ہے، ناچیز بندوں کا اس سے تعلق نہیں اور جو بھی کام کیا جاتا ہےاس کاصلہ ملتا ہے، اللہ کہتا ہے نیکی کے بدلے جزا اور بدی کے بدلے سزا ہوگی۔انھوں نے کہا قومی دولت لوٹنے والوں کوسزا نہ دیں ایسا نہیں ہوسکتا، ایک شخص اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہتا ہے میرا منہ نہ کھلواؤ تم نےکیا کیا، ماحول یہ ہے ارکان ایک دوسرے پر الزامات کے بعد ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ، قومی دولت لوٹنے والوں کیخلاف ایکشن لیاگیاہے، جمہوریت کامطلب قانون کی حکمرانی ہوتاہے۔سابق وزیر خزانہ نے کہا معیشت کوکئی برسوں تک مختلف مسائل کا سامنا رہا، کم وقت میں فوری طور پرطلب کم کی جاسکتی ہے، ن لیگ کے والےمعیشت کی مہلک بیماری چھوڑ کر گئے تھے، سلیم مانڈوی والاجب وزارت چھوڑ کر گئے تو ڈھائی ارب ڈالر بجٹ خسارہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر