01:09 pm
 انجن مکمل تباہ ، بڑی تعدا د میں ہلاکتوں کا خدشہ

انجن مکمل تباہ ، بڑی تعدا د میں ہلاکتوں کا خدشہ

01:09 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین مال بردار گاڑی سےٹکرا گئی،تصادم میں ہلاکتوں کا خدشہ ، تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے پٹھان گوٹھ کے قریب دو ٹرینیں میں حادثہ پیش آیا ،
اب تک 3 افراد کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ ٹرین ٹرین کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی جو کہ مال برادر گاڑی سے ٹکرا گئی ، اور امداد ٹیمیں بھی پہنچ گئی ہیں۔ دونوں گاڑیوں کے انجن تباہ ہو گئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں