03:02 pm
پاکستانی طیارے JF17تھنڈر نے دنیا بھر میں مشہور رافیل طیارے کو اس کے گھر میں ہی شکست فاش دے ڈالی

پاکستانی طیارے JF17تھنڈر نے دنیا بھر میں مشہور رافیل طیارے کو اس کے گھر میں ہی شکست فاش دے ڈالی

03:02 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) پاکستان کے فخر، پاکستان کی آن ، پاکستان کی شانہ دنیا بھر کے دفاعی ماہرین حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے ،ہوا کچھ یوں کہ جب رافیل طیارے اور جے ایف 17تھنڈر نے الٹی پرواز کا مقابلہ کیا تو پاکستانی شاہین طیارے نے رافیل طیارے کو اس کے گھر میں ہی عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا ۔ رافیل طیارہ محض 188کلومیٹر ہی الٹی پرواز کر سکا
جبکہ پاکستانی طیارے نے 229کلومیٹر الٹی پرواز کر کرے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان دفاعی صنعت میں بھی دنیا کی بڑی بڑی سپر پاورز کو مات دینے کیلئے تیا رہے ۔ دفاعی ماہرین کی جانب سے JF17تھنڈر کی غیر معمولی صلاحیتوں کو خوب سراہا جا رہا ہے جبکہ کئی ملکوں نے اس طیارے کو خریدنے کیلئے پاکستان سے رابطہ بھی کر لیا ہے جس کے بعد پاکستان میں دفاعی صنعت کو خوب فروغ ملے گا ۔

تازہ ترین خبریں