09:21 pm
خاتون نے مشکل میں پھنسے سابق وزیر خزانہ سے کتنے کروڑ مانگ لیے مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چودھری غلام حسین کہتے ہیں کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کو حوالگی سے بچنے کےلئے برطانیہ کی شہریت کےلئے کوششیں شرو ع کر دی ہیں اور اب وہ تیسری شادی کرنے والے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران انکشاف کرتے ہوئےچودھری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار ہر وہ کوشش کررہے ہیں کہ انھیں برطانیہ میں پناہ مل جائے اور کسی بھی معاہدے کے تحت انھیں پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے اس کےلئے اب انھوںنے جو حربہ اختیارکیا ہے وہ یہ ہے کہ وہ برطانیہ میں تیسری شادی کر رہے ہیں۔
اس بارے میں مزید بات کرتے ہوئے چودھری غلام حسین کا کہناتھا کہ شہریت حاصل کرنے کی صورت میں اسحاق ڈار گرفتار ہو کر پاکستان کے حوالے ہونے سے بچ سکتے ہیں جس کےلئے انھوںنے ایک خاتون سے بات چیت شروع کر رکھی ہے۔ اس خاتون کی بیٹی ایک وکیل ہے جو امیگریشن کا کام کرتی ہے۔ لیکن اس خاتون کو یہ ڈر ہے کہ کہیں اسحاق ڈار اپنا کام نکلوا کراسے لات نہ مار دیں چنانچہ اب وہ طے کررہی ہے کہ حق مہر میں کتنی رقم ایڈوانس میں ہی مل جائے گی ۔ جو میر ی اطلاعات ہیں ان کے مطابق یہ رقم 10لاکھ پائونڈ(پاکستانی لگ بھگ 20کروڑ روپے) یا اس سے کچھ زیادہ یا کچھ کم ہے۔ اس پر سعید قاضی کا کہناتھاکہ سائیکلوں کی دوکان سے کاروبار شروع کرنےوالے اسحاق ڈار نے بڑی ترقی کی ہے اب تو ان کے بیٹوں کے ایسی ایسی گاڑیوں کے شورومز ہیں جن کےمجھے نام تک نہیں آتے۔

تازہ ترین خبریں

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا

 پی ڈی ایم میں خاصی بےچینی پیداہوچکی ہے،پی ڈی ایم میں یکسوئی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی