09:35 pm
پاکستان کے اہم شہر میں بیٹے نے باپ کو گرفتار کر وا دیا

سانگلہ ہل(آئی این پی )پاکستان کے اہم شہر میں بیٹے نے باپ کو گرفتار کر وا دیا، وجہ جان کر پاکستانی بھی عش عش کر اٹھے ۔۔سانگلہ ہل بیٹے نے شراب فروشی سے باز نہ آنے والے باپ کو گرفتار کرادیا، پولیس نے ملزم کے مخصوص اڈے سے ١٠شراب کی بوتلیں برآمد کرلی، مقدمہ درج ملزم باپ کی پولیس کے ساتھ جاتے وقت بیٹے کو سنگین نتائج کی دھمکی واضح رہے
سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں 124پڑوپیاں کا پرویز مسیح ایک عرصہ سے شراب فروخت کا دھندہ کررہاتھا اس پراس کے بیٹے بادل مسیح نے کئی مرتبہ اپنے والد کو شراب فروشی سے باز رہنے کا کہا گزشہ روز دونوں باپ بیٹے میں اس بات پر تنازعہ ہوگیاملزم باپ نے اپنے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا اس پر بیٹا تھانہ پہنچ گیا ساہیانوالہ پولیس نے بیٹے کی درخواست پر اور اسکی نشاندہی پر ملزم پرویز مسیح کے اڈے پر چھاپہ مارکر ملزم پرویز مسیح کو گرفتار کرلیا اور اس سے 10لیٹر شراب برآمد کرلی۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا