11:18 am
زرداری کی آج احتساب عدالت پیشی، سخت سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہو گیا، ان کو ریمانڈ مکمل ہونے پر آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں‌سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔نیب کی جانب سے سابق صدر
آصف زرداری کاجعلی بینک اکاؤنٹس کیس لیا گیا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہو گیا، سابق صدر کو ریمانڈ مکمل ہونے پرنیب ٹیم آج احتساب عدالت پیش کرے گی جہاں جج محمد ارشد ملک سماعت کریں گے۔ آصف زرداری کو ضمانت مسترد ہونے پر 10 جون کو گرفتار کیا گیا تھا ،احتساب عدالت نے آصف زرداری کو11 جون کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا تھا۔ آصف زرداری پر جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کے منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا