11:23 am
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی 

لا ہو ر (آ ئی این پی)سخت گرمی کا زور ختم ، پاکستان میں موسلا دھار بارشوں سے ٹھنڈا یخ موسم ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر شہروں میں بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی،
تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو لاہور کا درجہ حرارت 39 ڈگری، سرگودھا اور ملتان میں 38 جبکہ فیصل آباد میں 40 سینٹی گریڈ کے آس پاس رہا۔ کراچی میں شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، کئی دن سے جاری گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ کرا چی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری تک رہے گا۔بحیرہ عرب میں آنے والے سمندری طوفان وائیو کے اثرات مکمل طور پر ختم ہوگئے۔ اندرون سندھ اور بلوچستان میں آج سورج آگ برسائے گا، موسم شدید گرم اور خشک رہے گا اور بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ کے اکژ علاقوں میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا۔ پشاور سمیت اکثر مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا