12:15 pm
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف علی زرداری کے ریمانڈ‌میں 11 روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدرآصف علی زرداری کے ریمانڈ میں احتساب عدالت نے 11 روز کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت معزز جج ارشد ملک نے کی ، نیب کی جانب سے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کے لیے درخواست کی گئی۔فریقین کے دلائل سننے کے بعد احتساب عدالت نے سابق صدر کے ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کرتے ہوئے 11 فاروق ایچ نائیک کی درخواست پر دو جون کو سماعت مقرر کردی۔عدالت میں سماعت کے بعد نیب کی ٹیم پارلیمنٹ کی جانب سے جاری کردہ پروڈکشن آرڈر کے سبب آصف علی زرداری کو لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی
جہاں وہ اجلاس میں حصہ لیں گے۔احتساب عدالت میں آج سابق صدر آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو عدالت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ عدالت کے باہرموجود رہے۔سابق صدر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ عدالت کی جانب آنے والے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔دورانِ سماعت آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیب والے 14،14 دن کا جسمانی ریمانڈ کیوں مانگ رہے ہیں؟اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ایک ہی دفعہ 90 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیں تاہم احتساب عدالت نے سابق صدر کو مزید 11 روز کے لیے نیب کے حوالے کرتے ہوئے انہیں 2 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس