12:23 pm
 او آئی سی اجلاس میں صدر اشرف غنی اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی ہےاس سے پاک افغان تعلقات بہتر ہوئے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے جس میں افغا نستان کی صورتحال،اس پر پیش رفت اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔انہیں یقینا علم ہو گیا ہو کہ 27 جون کو افغان صدر اشرف غنی پاکستان آئیں گے۔انہوں نے بتایا کہ او آئی سی اجلاس میں صدر اشرف غنی اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔اس سے پاک افغان تعلقات بہتر ہوئے۔
ہمارا امن ایک دوسرے سے جڑا ہو ا ہے۔اس سے قبل ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی رواں ماہ کے آخر میں دوروزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے ، افغان صدر وزیر اعظم ، صدر اور عسکری قیادت کے ساتھ بھی ملاقات کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے