09:30 am
تھانوں میں تشدد کے واقعات کی روک تھام کیلئے آئی جی پنجاب کا بڑا اقدام

تھانوں میں تشدد کے واقعات کی روک تھام کیلئے آئی جی پنجاب کا بڑا اقدام

09:30 am

لا ہور(نیوز ڈیسک ) تھانوں میں تشدد کے واقعات کی روک تھام کیلئے آئی جی پنجاب کا بڑا اقدام۔ شہر کے تھانوں کی حوالاتوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردئیے گئے ۔ کیمرے نصب کرنے کا مقصد حوالات میں ملزمان کی نگرانی کرنا ہے۔ کیمروں سے تھانوں میں ملزمان پر تشددکے واقعات میں روک تھام ہو گی ،ایس ایس پی آپریشنز۔ لاہور کے پچپن تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگادیئے گئے،آئی جی عارف نواز نے کیمرے لگانے کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت دی تھی ۔

تازہ ترین خبریں