06:22 pm
پاکستان کی بیٹی چھا گئی ، اپنی محنت سے اس مقام تک جاپہنچی کہ پوری کی بیٹیوں کیلئے فخر بن گئی

اسلا م آباد (روزنامہ اوصاف ) کہا جا تا ہے کہ محنت کامیابی کی کنجی ہے اور اسے کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا ، اللہ پاک اسےاس کی محنت کا صلہ ضروردیتے ہیں ۔ اس حوالے آج کی تازہ ترین مثال کوٹلی کی ہونہارطالبہ فرح ممتاز کی ہے جنہوںنے آزاد کشمیر میں CSSکے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے اپنے خاندان اور اپنا نام خوب روشن کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والی فرح ممتازجوکہ پراناہسپتال گلی
کے تاجر شخصیت ممتازحسین کی بیٹی، نامورکالم نگار،سماجی رہنماالطاف شاکرمرحوم اور سابق اے ایس آئی آفتاب احمدکی بھتیجی ہیں. نے CSSکے امتحان میں آزادکشمیربھرسے تیسری پوزیشن حاصل کی اورآفس منیجمنٹ گروپ میں بحیثیت سیکشن آفیسرگریڈ 17 میں تعینا ت ہوئی ہیں.فرح ممتازکی اس شانداروتاریخ سازکامیابی نے آزادکشمیربھربالخصوص ضلع کوٹلی کی لڑکیوں کے لیے ایک روشن مثال قائم کردی۔انہوںنے ثابت کیاکہ انسان محنت،لگن اورایمانداری سے کام کرے توکچھ بھی ناممکن نہیں۔فرح ممتازنے اپنی اس کامیابی کواساتذہ کی شفقت،اپنی محنت اوروالدین کی دعاؤں کانتیجہ قراردیا۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 