07:21 pm
ایم کیو ایم رہنما نے آصف زردرای کی دبے چھپے لفظوں میں دھمکیوں کا جواب دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے اسامہ قادری نے کہاکہ آصف علی زرداری بتائیں کل ان کی اکثریت اور مسلح سوچ نہ ہونے کا مطلب کیا تھا ۔ انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کے ذہن میں رہے اسلحہ اور اکثریت کی دھمکی سے ہم نہیں ڈرتے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم جنگ آزادی لڑنے والوں کی اولاد ہیں ۔ انہرںنے کہاکہ الذوالفقار بنانے والے پاکستان توڑنے والے کون تھے ؟۔
انہوں نے کہاکہ مرتضیٰ بھٹو کو کس نے قتل کرایا ،اب یہاں این آر او مانگا جارہا ہے ،ملک کا خزانہ لوٹنے والے کہہ رہے ہیں، پچھلا حساب کتاب ختم کریں،اب خصوصی عدالتیں ان کرپشن مقدمات پر تیزی سے فیصلہ کریں ،ان کرپٹ عناصر سے قومی خزانہ نکالا جائے ،اسلامی نظام معیشت لایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب