08:28 pm
شریف خاندان اور پیپلزپارٹی کی جانب سے حکومت کو 12ارب ڈالر کی پیشکش کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکرکہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن ) اور پیپلزپارٹی دونوں حکومت کو پلی بارگین کی پیشکش کر چکی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران صابر شاکر کا کہناتھا کہ صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ آپ کے پاس جیل سے بچنے کیلئے ایک طریقہ پلی بارگین کا ہے ۔ اگر آپ پاکستان کی لوٹی ہوئی رقم واپس کر دیں
تو کیسز ختم کر دیئے جائیں گے ۔ جبکہ زرداری فیملی بھی یہی خواہش رکھتی تھی کہ ہم سے رقم لے لی جائے اور کیسز ختم کر دیئے جائیں ۔ لیکن حکومت نہ مانی ۔ دونوں خاندانوں کی جانب سے 12ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی تھی ۔ صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو نواز شریف کے اہلخانہ نے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے انہیں کہا کہ ہمارا پاس پلی بارگین کے علاوہ کوئی آپشن موجود نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا