03:29 pm
شہبازشریف اور آصف زرداری دونوں قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر پیسے واپس کرنے کی پیشکش کرچکے

شہبازشریف اور آصف زرداری دونوں قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر پیسے واپس کرنے کی پیشکش کرچکے

03:29 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکرکہتے ہیں کہ ایک طرف یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ ہم ڈیل نہیں کریں گے اور ہم ڈیل نہیں مانگیں گے۔ تو دوسری طرف دبے چھپے لفظوں میں ڈیل کی پیشکش اب قومی اسمبلی کے فورم پر ہورہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی کہا کہ حکومت کا ساتھ دینے کےلئے تیار ہیں۔ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم دو قدم بڑھائیں گے
۔ تو دوسری جانب آصف زرداری نے بھی پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد کہا ہے کہ چھوڑیں حساب کتاب کو ۔آئیں مل کر ملک چلائیں۔ یہ دونوں باتیں درحقیقت پیسے واپس کرنے اور مقدمات ختم کرنے کی آفرز ہیں۔

تازہ ترین خبریں