08:38 pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے غیر حاضری پر وزیر داخلہ کو آخری  وارننگ دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نےوزیر داخلہ کو خبردار کیا ہےکہ آئندہ ان کی غیر حاضری کی صورت میں ان کی کمیٹی رکنیت معطل کردی جائے گی۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سی ڈی اے کی جانب سے خطیبوں اورموذن کے گھروںکی ملازمین کو الاٹمنٹ کا معاملہ زیر بحث آیا۔ حکام نے کہا کہ اسلام آباد میں خطباء اور مئوذن کے لیے 6 گھر بنائے گئے ہیں۔
جاوید عباسی نے کہا کہ خطیبوں اورمئوذن کے گھرسی ڈی اے دیگرملازمین کو کیوں الاٹ کررہا ہے۔ اس پرسینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ گھر جس مقصد کے لیے بنے ان کو ہی الاٹ ہونے چاہئیں۔ کمیٹی نے موذن اورخطباء کے لیے بنائے گئے سرکاری گھر خالی کرانے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ گھر خالی کرا کر مئوذن اور خطباء کو الاٹ کیے جائیں۔ کمیٹی ارکان نے اجلاس میں وزیرداخلہ کی عدم شرکت پراظہار ناراضی کیا۔ سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ وزیرداخلہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 