09:53 pm
پاکستانی ہو جائیں تیار، اب آپ کی تمام معلومات بس ایک کِلک کی دوری پر

پشاور(آن لائن)پشاور سمیت صوبے بھر میں بڑے جائیدادوں کی ملکیت کاڈیٹا اکھٹا کرنے کے لئے خیبر پختونخوا پولیس سے مدد طلب کر لی گئی ہیں اور بڑی جائیدادوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لئے تھانوں سے مدد طلب کر لی گئی ہیں مختلف تھانہ جات نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت حاصل کردہ مالکان اورکرایہ داروںکا ڈیٹا فراہم کریگی ایف بی آر حکام کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں تھانوں سے ان کی حدود میں بڑے
مکانات اور دکانوں کے مالکان اور کرایہ داروں کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے جو نیشنل ایکشن پلان کے تحت حاصل کیا گیا تھا کرایہ داروں کے ڈیٹا سے ایسے مالکان تک پہنچ جائینگے جو کرایہ کی آمدن تو کھاتے ہیں مگر ٹیکس ادا نہیں کرتے ۔ ایمنسٹی سکیم کو کامیاب بنانے کے لئے ٹیکس حکام پشاور سمیت صوبے بھر میں متحرک ہو گئے ہیں بعض مالکان لاکھوں روپے کے کرایہ وصول کرتے ہیں تاہم ٹیکس ادا نہیں کرتے ہیں ۔ جس سے ان کا ڈیٹا اکھٹا ہو جائیگا اور ان کے خلاف کاروائی میں آسانی ہو گی

تازہ ترین خبریں

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا