05:04 pm
پاکستان کے اہم شہر میں بنوں زوردار دھماکہ

پاکستان کے اہم شہر میں بنوں زوردار دھماکہ

05:04 pm

بنوں(آئی این پی ) بنوں میں میرانشاہ روڈ پر علاقہ گربز میں ٹائر پنکچر دکان میں بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بارودی مواد پھٹنے کے سبب ہوا جس سے موقع پر موجود دو افراد زخمی ہو گئے، ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ دوسرے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ دوسرے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا