10:41 pm
پاکستان کے اہم شہر میں آتشزدگی سے ہوسٹل کے کئی کمرے جل کر خاکستر

لاہور (آن لائن)پاکستان کے اہم شہر میں آتشزدگی سے ہوسٹل کے کئی کمرے جل کر خاکستر ۔۔کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے طلباءکے ہوسٹل میں جمعہ کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں ہوسٹل کے تین کمرے جل کر خاکستر ہو گئے۔ تاہم آتش زدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہوسٹل میں آگ لگنے کی وجہ ناقص تاروں کی وائرنگ بتائی گئی ہے۔ تاہم آگ لگنے کی اطلاع ملتے
ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے آگ پر قابو پایا۔ (قیوم زاہد)

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع