10:42 pm
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، اپنے نام خبرمیں چیک کرلیں

پشاور(آن لائن)سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم میں تعینات49اسسٹنٹس اور سٹینو گرافرز کو گریڈ 16اور سپرنٹنڈنٹس کو گریڈ 17کے عہدوں پر ترقیاں دیدی ہیں اور انہیں سپرنٹنڈنٹس کی آسامیوں پر تعینات کر دیا ہے محکمانہ ترقیاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پشاور سمیت صوبے کے مختلف سکولوں اور دفاتر میں تعینات ترقی پانے والوں میں رحیم بخش ، طارق پرویز ، زاہد خان ، عظمت علی
، آیاز خان ، محبوب خان ، محبوب الرحمان ، غیاث الدین ، فضل دانی ، محمد طارق ، محمد یونس ، محمدیونس ، اورنگزیب ، محمد اکرام ، اختر نیاز ، فیاض احمد ، روح الامین ، فاروق امین ، عطاءالرحمان خان ، سعد اللہ جان ، سکندر شاہ ، مجاہد شاہ ، نواب علی ، حفیظ الرحمان ، محمد فاروق ، شمس القمر ، سید نور اکبر ، امین اللہ ، راشد علی ، محمد اسماعیل ، محمد زوالقرنین ، محمد نواز ، خیر رحمان ، سمندر خان ، نثار احمد ، نواز خان ، فضل قدیم ، شہزاد گل ، حضرت امین ، خورشید خان ، لیاقت علی ، شہزاد ہمایون ، فرید اللہ خان ، محمد طارق ، شیر بہادر خان ، شہزاد اختر اور ولی الرحمان شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی