10:59 pm
پاک فوج نے پاکستان کے کس علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سیکورٹی پاک فوج کے سپرد کردی ، قبائلی اضلاع کے حلقوں میں تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج کے جوان تعینات ہوں گے،الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر پاک فوج تعینات کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخاب پاک فوج کی نگرانی میں ہوگا،
قبائلی اضلاع کے حلقوں کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج کے جوان تعینات ہوں گے، پاک فوج کے جوان انتخابی عملہ کی تربیت گاہوں کی بھی حفاظت کریں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پاک فوج پرنٹنگ پریس پر 5 جولائی سے تعینات ہوگی اور پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز پر 18 تا 21 جولائی تک تعینات رہیں گے، پاک فوج کے جوان انتخابی عملہ کی تربیت گاہوں کی بھی حفاظت کریں گے، بیلٹ پیپرز کی چھپائی، ترسیل، انتخابی نتائج پاک فوج کی سیکورٹی میں ہوں گے جب کہ قبائلی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال بہتررکھنے کے لیے پاک فوج کی اضافی نفری ریزرو رکھی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

 سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق

شہر پر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے، اگلا مہینہ بھاری پڑسکتا ہے

وہ ملک جس کے وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اتنی طویل تقریر کی کہ خود بھی پسینہ پسینہ ہوگئے

2روز بعد ہی نئی نویلی دلہن نے طلاق مانگ لی،لیکن کیوں؟وجہ ایسی کہ جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی