11:18 am
 آصف علی زرداری 18 سے 20 ارب ڈالر حکومت کو واپس کرنے کے لیے تیار ہیں، جان اچکزئی کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری 18 سے 20 ارب ڈالر حکومت کو واپس کرنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ دعویٰ جان اچکزئی نے اپنی ٹویٹ پر کیا ہے۔جان اچکزئی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ آصف زرداری 18 سے 20 ارب ڈالر واپس کرنے کے لیے تیار ہیں اگر ان پر دائر تمام کیسز واپس لے لیے جائیں۔ لیکن وزیر اعظم عمران خان اس ڈیل کے لیے اب تک تیار نہیں ہیں۔
اور عمران خان چاہتے ہیں کہ آصف زرداری کو سزا ملے۔جان اچکزئی نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ معافی سزا ہونے کے بعد ممکن ہے لیکن پہلے ماننا ہوگا کہ ہاں ہم نے جرم کیا۔ اور پھر آصف زرداری اور فریال تالپور کو 30 ارب ڈالر ادا کرنے ہونگے۔پھر جان اچکزئی نے لکھا دلچسپ وقت شروع ہوچکا ہے۔ https://twitter.com/Jan_Achakzai/status/1141957874022854656

تازہ ترین خبریں

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

حکومت اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتی تھی، سپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفند یارولی خان

یوسف رضا گیلانی نے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر ووٹ مانگ لیا

فواد چوہدری نے جماعت اسلامی کی طبیعت صاف کردی

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول