02:00 pm
 قتل کی جانے والی بچی فرشتہ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) قتل کی جانے والی بچی فرشتہ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے فرشتہ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزم فرشتہ کا رشتہ دار ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اس سے قبل 11 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے۔دس سالہ بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے، پولیس کے مطابق 15 مئی کو چک شہزاد سے لاپتہ بچی کوقتل کرکے جنگل میں پھینکا گیا، فرشتہ کی نعش کو جنگل سے بر آمد کیا گیا۔ بچی کی لاش مسخ شدہ حالت میں ملی۔اسلام آباد میں دس سال کی بچی کے اغوا ہونے کے بعد پولیس کے رویے نے سب کے سر شرم سے جھکا دئیے تھے۔
پولیس اہلکار متاثرہ خاندان کی رپورٹ درج کرنے کی بجائے ان سے صفائیاں کرواتے رہے اور کہا کہ آپکی بچی کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہو گی۔بعد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔ مقدمہ ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن اوردیگر اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا۔ درخواست کے متن میں کہا گیا تھا کہ بچی کو ڈھونڈنے اور مقدمے کے اندراج کے لیے تھانے کے کئی چکر لگائے۔ایس ایچ او نے ڈھونڈنے کی بجائے کہا کہ آپکی بچی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی۔ پولیس اہلکار درخواست گزار سے تھانے کی صفائیاں کرواتے رہے۔ مقدمے میں درخواست کی گئی ہے کہ مذکورہ ایس ایچ او کے خلاف محکمہ کاروائی کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ