02:02 pm
فرشتہ کا قاتل گرفتار کر لیا گیا 

فرشتہ کا قاتل گرفتار کر لیا گیا 

02:02 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)پاک فوج کو بدنام کرنے کی افغان سازش بے نقاب ، فرشتہ کا قاتل گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کا فرشتہ سے کیا تعلق ہے ؟ مزید 11بچوں سے زیادتی کا بھی انکشاف ۔۔ گذشتہ روز پولیس نے اسلام آباد میں قتل ہونے والیبچی فرشتہ کے قاتل کو گرفتار کیا تھا۔۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ ملزم فرشتہ کا رشتہ دار ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اس سے قبل 11 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے۔
اور اب فرشتہ قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم نے اہم انکشافات کر دئیے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کہ ملزم کوفرشتہ کی والدہ اور بہن کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔فرشتہ نے واقعے سے پہلے گھر والوں کو ملزم سے متعلق بتایا تھا کہ وہ راستے میں آتے جاتے کمسن بچی سے چھیڑ خانی کرتا تھا۔ملزم کو پہچاننے اور شور کرنے پر سفاک قاتل نے پتھر مار کر فرشتہ کو قتل کیا۔اسلام آباد پولیس کے 600 سے زائد افسران نے فرشتہ قتل کیس میں حصہ لیا۔ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ فرشتہ نے اپنے گھر والوں کو بتایا تھا کہ میں اس کو تنگ کرتا ہوں۔جس کے بعد ایک دن میں اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کے اسے ایک جگہ لے گیا اور ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اس کام میں تو کامیاب نہ ہوسکا تاہم بعد ازاں اس نے فرشتہ کو قتل کردیا۔جو کہ خون بہنے کی وجہ سے دم توڑ گئی۔رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس کیس پر کروڑوں روپے اخراجات آئے۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ