03:22 pm
بھائی نے اپنی بھابھی سے تعلقات بنا کر اپنے سگے بڑے بھائی کو قتل کردیا 

بھائی نے اپنی بھابھی سے تعلقات بنا کر اپنے سگے بڑے بھائی کو قتل کردیا 

03:22 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) پاکستان میں قرب قیامت کی نشانیاں  عیاں ہونے لگیں ، گھر گھر میں بے حیائی عام ، بھائی نے اپنے ہی بڑے بھائی کی بیوی سے ناجائز تعلقات بنا کر بھائی کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نے اپنے بھابی کے ساتھ ناجائز تعلقات بنایے ہوئے تھے۔نوجوان اپنی بھابھی سے شادی کرنے کا بھی خواہش مند تھا۔جبکہ اس کا بڑا بھائی سعودی عرب میں مقیم تھا۔
چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کے وطن واپس آنے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اس کو قتل کر دیا۔چھوٹے بھائی کا کہنا ہے کہ اس نے اس ڈر سے بھائی کو مارا کہ کہیں میرے اور ان کی بیوی کے درمیان تعلقات سے متعلق انہیں علم نہ ہو جائے۔بڑے بھائی کو قتل کرنے والا علیم نامی شخص ویلڈنگ کا کام کرتا تھا۔ جبکہ اس کا بڑا بھائی آٹھ سالوں سے سعودی عرب میں نوکری کرتا تھا۔ نوجوان نے بڑے بھائی کے سر پر گولی ماری۔نوجوان کا کہنا ہے کہ بھائی کو قتل کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا تاہم ایک دم ہی میرے ذہن میں آیا کہ کہیں بھائی کو میرے اور بھابھی کے کرتوتوں کا علم نہ ہو جائے اور اسی ڈر کی جگہ پر میں نے انہیں مار دیا۔نوجوان کے اپنے بھابھی کے ساتھ دو ماہ سے ناجائز تعلقات قائم تھے۔نوجوان کا کہنا تھاکہ بھابھی نے مجھے ناجائز تعلقات بنانے سے منع کیا تھا۔بھابھی کو یہ بھی علم نہیں تھا کہ میں بھائی کو مار دوں گا۔نوجوان کو مزید کہنا تھا کہ وہ بھائی کو موبائل ٹھیک کروانے کے بہانے دوسرے شہر لے کر گیا۔اوربھائی کو کو گولی ماری اور سب کو یہ بتایا کہ چوروں نے راستے میں روکا تھا لیکن مزاحمت کرنے پر بھائی کو چوروں نے گولی مار دی۔تاہم پولیس نے تفتیش کرنے کے لیے نوجوان کو حراست میں لیا اور تفتیش کے دوران اس نے بھائی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان نے پستول کو جائے وقوعہ کے قریب ہی ایک زمین میں دبا دیا تھا۔نوجوان کا کہنا ہے کہ اگر پولیس مجھے نہ پکڑتی تو میں بھابھی سے سے شادی کر لیتا ، والدین کی خدمت کرتا اور بھائی کو قتل کرنے پر اللہ تعالی سے معافی مانگتا رہتا


 

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی