07:50 pm
میثاق معیشت کےلئےوزیر اعظم کو خود رابطہ کرنا ہوگا،اپوزیشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن نے شرط عائد کر دی ہے کہ اگر حکومت میثاق معیشت کےلئے سنجیدہ ہیں تو وزیر اعظم عمران خان کو خود رابطہ کرنا ہو گا۔ قومی اسمبلی میں حکومت کے چیف وہپ عامر ڈوگر اور رکن اسمبلی علی محمد خان نے اپوزیشن ارکان خورشید شاہ اور ایاز صادق سے ملاقات کی،اور میثاق معیشت کے حوالے سے کئی امور پر بات چیت کی جس پر اپوزیشن رہنمائوں نے یہ شرط عائد کی کہ میثاق معیشت کےلئے
عمران خان کو خود اپوزیشن سے رابطہ کرنا ہوگا،ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا مؤقف ہےکہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کریں اور میثاقِ معیشت پرلائحہ عمل بتائیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ خورشید شاہ نے حکومتی چیف وہیپ عامر ڈوگر کے ذریعے پیغام پہنچایا اور کہا کہ ہماری تجویز کو کمزوری سمجھا گیا اب اپنی شرائط پر بات کریں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ایک طرف معیشت کی بات اور دوسری جانب این آر او کا الزام لگاتے ہیں، یہ حکومت کی منفی سوچ ہے، اب عمران خان میثاقِ معیشت کے لیے اپوزیشن سے خود رابطے کریں۔انہوں نے کہا کہ جب بھی ان سے بات کریں گے ایسا لگے گا ہم این آر او مانگ رہے ہیں، این آ ر او کی ضرورت انہیں پڑے گی، اپوزیشن کا بجٹ ووٹنگ میں حصہ نہ لینا منفی بات ہو گی، ایسا کرنا بلاواسطہ حکومت کو فری ہینڈ دینا ہو گا۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کی ذات کے مخالف نہیں ہیں، سیاست دان کیوں ڈیل کرے، سیاستدان ڈیل نہیں کرتے۔علاوہ ازیں قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اور آصف زرداری نے میثاقِ معیشت کی بات کی، اسے حکومت نے کمزوری سمجھا، یہ رویہ ہے تو ہمیں بھی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر رویہ ٹھیک ہوا تو ملکی مفاد میں میثاقِ معیشت ہو سکتا ہے، اگر رویہ ٹھیک نہ ہوا تو ایک میز پر بھی نہیں بیٹھ سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر