10:35 pm
فرشتہ قتل کیس میں پولیس منہ دکھائی پریس کانفرنس کرنے والی ہے

فرشتہ قتل کیس میں پولیس منہ دکھائی پریس کانفرنس کرنے والی ہے

10:35 pm

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے فرشتہ قتل کیس کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے لئے گئے سخت نوٹس کے بعد وفاقی پولیس نے دباؤ سے بچنے کے لئے منہ دکھائی پریس کانفرنس کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ وفاقی پولیس نے فرشتہ قتل کیس کا سراغ لگانے کے لئے 8 لاکھ موبائل کالز کی جیو فنسنگ کی لیکن اصل ملزم تک پہنچنے میں ناکام رہی بعد ازاں 741 کالز کا ڈیٹا نکالا گیا لیکن ملزم کی نشاندہی نہ ہو سکی
اس پر وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا پولیس ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا دباؤ کم کرنے کے لئے تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس آج ، اتوار کو اپنے افسران کے ہمراہ ایک منہ دیکھائی پریس کانفرنس کرے گی جس میں ملزمان پیش کئے جانے کا امکان ہے تا ہم پولیس نے اس حوالے سے خصوصی بندوبست کیا ہے کہ کوئی بھی صحافی ان ملزمان سے سوال نہ کرے اور انہیں کالے نقاب چہرے پر ڈال کر میڈیا کے روبرو لایا جائے۔ اور ساتھ ہی مبینہ ملزمان کو بھی صحافیوں کے رو برو زبان بند رکھنے کی سخت ہدایت کی گئی ہے فرشتہ قتل کیس میں انتہائی موثر کردار ادا کرنے والے ایک پولیس انسپکٹر نے مبینہ طور پر بتایا ہے کہ فی الحال حتمی ملزمان کی نشاندہی نہیں ہو سکی ہے۔ اور ملزم کی نشاندہی کے لئے جن سراغ رساں کتوں کا استعمال کیا گیا تھا وہ کتے بھی فیل ہو گئے ہیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پریس کانفرنس کے ذریعے وزیرداخلہ اور وزیراعظم ہاؤس کا دباؤ کم کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 کے ٹو بیس کیمپ پر موبائل ٹاور نصب

کے ٹو بیس کیمپ پر موبائل ٹاور نصب

کوئی بھی ملک ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے میں شامل ہوسکتا ہے، چینی صدر

کوئی بھی ملک ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے میں شامل ہوسکتا ہے، چینی صدر

شیخ رشید کی قسمت کا فیصلہ بھی ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

شیخ رشید کی قسمت کا فیصلہ بھی ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔ خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی