01:59 pm
ایک اور تاریخ رقم ۔۔بڑے شہر میں تعمیر کی جانے والی عمارت کو جنوبی ایشیا کی بلند ترین عمارت قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور تاریخ رقم ۔۔بڑے شہر میں تعمیر کی جانے والی عمارت کو جنوبی ایشیا کی بلند ترین عمارت قرار دے دیا گیا۔۔۔کراچی میں واقع بحریہ آئیکون ٹاور کو جنوبی ایشیا کی بلند ترین عمارت قرار دے دیا گیا، بحریہ ٹاؤن کی جانب سے تیار کی جانے والی یہ 88 منزلہ عمارت پاکستان کی بھی سب سے بلند عمارت ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے میزبان جنید سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا
کہ جنوبی ایشیا میں بلند و بالا عمارتوں کی تعداد کے معاملے میں پاکستان بھارت اور سری لنکا سے پیچھے ہے، پاکستان میں بلند عمارتوں کی تعداد کافی کم ہے جبکہ بھارت اور سری لنکا اس معاملے میں پاکستان سے کہیں آگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بلند و بالا عمارتوں کی تعداد کے معاملے میں تو پیچھے ہیں لیکن حال میں کراچی میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے تعمیر ہونے والی عمارت 88 منزلوں پر مشتمل ہے اور بحریہ آئیکون ٹاور اس وقت جنوبی ایشیا کی بلند ترین عمارت ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔