02:05 pm
ان تمام پاکستانیوں کو 7سال قید کی سزا دی جائے

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) ان تمام پاکستانیوں کو 7سال قید کی سزا دی جائے ، حکومت نے اعلان کر دیا ، کہیں آپ بھی ان لوگوں میں شامل تو نہیں ؟ ۔۔۔وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ نادرا، کسٹم ، ایف آئی اے ، ایف بی آر اور دیگر اداروں کے تعاون سے ڈیٹا جمع کیا جا چکا ہے۔ 30 جون کے بعد بے نامی جائیدادیں ضبط اور 7 سال قید کی سزا ہو گی ۔ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو ڈیٹا ہمیشہ خفیہ رہے گا
جبکہ نا ن فائلرز کا پوری قوت سے پیچھا کریں گے ہفتے کے روز ایمنسٹی سکیم کے بارے میں ٹیکس گزاروں کی سہولت کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بے نامی جائیدادوں کے لئے ایمنسٹی سکیم متعارف کروائی ہے 30 جون کے بعد ایسی جائیدادیں ضبط کر لیں گے جبکہ 7 سال تک سزا بھی ہو گی ایسے تمام افراد کا ڈیٹا ویب سائٹ پر ڈال دیا گیا ہے ہر شخص کا ڈیٹا ویب سائٹ پر دیکھ سکتا ہے انہوں نے کہا کہ نادرا ، کسٹم ، ایف بی آر، آیف آئی اے، بینکوں اور دیگر اداروں کی تعاون سے 5 کروڑ سے زائد افراد کا ڈیٹا جمع کیا جا چکا ہے نادرا ڈیٹا تک رسائی کے لئے 500 فیس وصول کر رہا ہے حکومت نے نادرا سے فیس میں کمی کی درخواست کی ہے انہوں نے کہا کہ لوگوں کی معلومات کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا ہے گزشتہ حکومت کی ایمنسٹی سکیم میں اثاثے ظاہر کرنے والوں کے خلاف بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی انہوں نے کہا کہ پبلک آفس ہولڈر ہو سکیم سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی حماد اظہر نے کہا کہ ٹیکس کے حوالے سے چاروں صوبے تعاون کر رہے ہیں تھوڑا بہت مسئلہ ڈی سی ریٹ کا ہے جس میں خامیاؓں دور کرنے کی تمام صوبوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے لئے پہلے ٹیکس گزار کودفتر جانا پڑتا تھا اب اسے بھی آن لائن کر دیا گیا ہے حماد اظہر نے کہا کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کا ڈیٹا ہمیشہ خفیہ رہے گا تاہم نان فائلرز کے پیچھے پوری قوت کے ساتھ جائیں گے

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 