02:35 pm
مولانا فضل الرحمن  نے اے پی سی 26جون کو بلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مولانا فضل الرحمن نے آل پارٹیز کانفرنس 26 جون صبح 11 بجے اسلام آباد میں بلانے کا اعلان کر دیا ہے ۔حکومت کیخلاف تحریک چلانے،بجٹ پاس ہونے سے روکنے ،چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی اوردیگراہم فیصلے کیے جائیں گے،اے پی سی میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے آل پارٹیز کانفرنس 26جون کو بلانے کا اعلان کردیا ہے ،
جے یو آئی (ف ) کے ترجمان کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 26جون کو صبح 11بجے اسلام آباد میں ہوگی ۔مولانا فضل الرحمن اے پی سی کی قیادت کریں گے جبکہ ۔شہباز شریف اور بلاول بھٹوزرداری بھی اے پی سی میں شریک ہوں گے۔ترجمان کے مطابق جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن آل پارٹیز کانفرنس کی قیادت کریں گے، اے پی سی میں حکومت کے خلاف تحریک چلانے ، چیئر مین سینٹ کی تبدیلی سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے ۔ اے پی سی میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پربھی غور کیاجائیگا ۔یاد رہے گزشتہ ہفتے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران حکومت مخالف تحریک اورکل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) پر مشاورت کی گئی تھی۔مولانا فضل الرحمن نے اعلان کیا تھا کہ جون کے آخری ہفتے میں کل جماعتی کانفرنس کریں گے اور اس میں حزب اختلاف کی تمام جماعتیں شریک ہوں گی جس کے بعد تمام جماعتوں کا متفقہ ردعمل سامنے آئے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا کہ قوم کی مرضی کے خلاف حکومت مسلط کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 