04:26 pm
بجلی کی قیمتوں میں مزید 22پیسے اضافے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) واپڈا کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے ایندھن کی قیمتوں میں ماہانہ بنیاد پر ہونے والے رد وبدل (فیول ایڈجسٹمنٹ) کی مد میں بجلی کی پیداوار کی لاگت بڑھنے کے باعث صارفین کے لیے مزید22 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے. نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ڈسکوز کی مئی کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر 26 جون کو سماعت کرے گی‘ریگولیٹر کی جانب سے منظوری ملنے کے بعد بجلی کی زائد قیمتیں صارفین سے جولائی 2019 کے بل میں وصول کی جائیں گی.
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ڈسکوز کی جانب سے 16-2015 کے ٹیرف بیس پر 22 پیسہ فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کیا‘اپنی درخواست میں سی پی پی اے کا کہنا تھا کہ انہوں نے مئی کے مہینے میں صارفین کو فی یونٹ 5 روپے 46 پیسے چارج کیے جبکہ اصل لاگت 5 روپے 25 پیسے فی یونٹ رہی. لہٰذا آئندہ ماہ صارفین نے 22 پیسے فی یونٹ کی اضافی لاگت وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 پنجاب کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول سے ہدایت دی جاتی ہیں یہ عمل جمہوریت کے ساتھ مذاق  ہے ۔ حمزہ شہباز 