07:25 pm
پنجاب میں سیاسی مداخلت عروج پر، ڈی سی بہاولنگر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور ( آن لائن ) پنجاب میں سیاسی مداخلت عروج پر پہنچ گئی۔ سیاسی حکم پر عملدآمد نہ کرنے کی پاداش میں پنجاب میں ایک اور ڈپٹی کمشنر بہاولنگر رانا سلیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے غیر قانونی پٹرول پمپ بند کیا تھا، پٹرول پمپ کھولنے کے لئے صوبائی وزیر زکوٰتہ شوکت لالیکا نے ڈپٹی کمشنر پر دباؤ ڈالا۔ ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپ کھولنے سیانکار کر دیا جس کے بعد صوبائی وزیر شکایت لیکر وزیراعلیٰ کے پاس پہنچ گئے۔
ڈپٹی کمشنر نے غیر قانونی طورپر ہونیوالے تبادلوں کی تحقیقات کی تو کرپشن کا انکشاف ہوا، رانا سلیم نے 1آفیسر کو معطل کرایا اور 7 ملازمین کو او ایس ڈی کرایا۔صوبائی وزیر شوکت لالیکا کا کہنا تھا کہ رانا سلیم نے سپورٹس فیسٹیول کرایا لیکن ہماری تصویر نہیں لگائی، ہم نے وزیراعلیٰ کو شکایت لگائی جس کا اعتراف کرتے ہیں، پٹرول پمپ میرا نہیں میرے منیجر کے نام پر ہے، ہمیں ایسا بندہ چاہیے جو ہمیں بھی عزت دے، ہم نے کام کرنے ہیں۔اس موقع پر ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے حکم پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا تبادلہ کیا ہے

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا