02:28 pm
ضاربانی نے حالیہ بجٹ کوقومی سلامتی کے لیے خطرہ قراردیدیا

ضاربانی نے حالیہ بجٹ کوقومی سلامتی کے لیے خطرہ قراردیدیا

02:28 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ کے سابق چیئرمین رضاربانی نے حالیہ بجٹ کوقومی سلامتی کے لیے خطرہ قراردیدیا۔انہوں نے کہاکہ ملک کوعوام دوست بجٹ کی ضرورت تھی جبکہ حکومت نے عوام دشمن بجٹ بنادیا۔رضاربانی نے الزام لگایاکہ پاکستان کوآئی ایم ایف کے ذریعے یہودی لابی میں شامل کیاجارہاہے ۔حکومت نے مزدورکش بجٹ بنانے کی کوشش کی تاکہ پاکستان کوغیرملکی قوتوں کاغلام بنایاجاسکے
انہوں نے کہاکہ قرض کے بعدعالمی مالیاتی ادارے کیاشرائط عائدکریں گے حکومت نے یہ بات قوم کونہیں بتائی امریکی سامراج کے سامنے کپتان اوراس کے کھلاڑیوں نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں ۔عمران خان اپنی اناکی وجہ سے اپوزیشن سے بات نہیں کررہے 

 

تازہ ترین خبریں