10:31 pm
بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ڈالر کی بجائے رقم کس کرنسی میں وصول کی جائے گی

راولپنڈی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے چارجزڈالر کے بجائے پاکستانی روپوں میں وصول کرے گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے 20امریکی ڈالرایئرپورٹ چارجز کی مد میں وصول کئے جاتے تھے۔سی اے اے کے مطابق امریکی ڈالر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مسافروں کو اس کا بوجھ برداشت کرنا پڑرہا تھا۔
سی اے اے کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مسافروں پر ایئرپورٹ چارجزصرف2800سو روپے وصول کئے جائیں گے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانیوالے مسافروں کے ایئرپورٹ چارجز فکس کرنے کے حوالے سے تمام ایئرلائنوں کو آگاہ کردیا گیا ،تمام ایئرلائنز سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردیا، تاحکم ثانی اس آرڈر پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس پر بیرون ملک جانیوالے مسافروں سے ڈالر میں نہیں اب صرف پاکستانی کرنسی میں چارجز وصول کئے جائیں گے۔‎

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب