10:35 pm
وفاقی حکومت نے گریڈ 1سے گریڈ 5تک کے ملازمتوں پر بھرتیاں قرعہ اندازی کے ذریعے کرنے کی منظوری دیدی

پشاور (آن لائن) وفاقی حکومت نے گریڈ 1سے گریڈ 5تک کے ملازمتوں پر بھرتیاں قرعہ اندازی کے ذریعے کرنے کی منظوری دیدی ہے وفاق نے میرٹ پر بھرتیاں کرنے اور سفارشی کلچر کوختم کرنے کے لئے نیا سسٹم مرتب کیا ہے ۔ اس ضمن میں متعلقہ محکموں ، وزارتوں اور چاروں صوبائی حکومتوں کو بھی آگاہ کر دیا ہے سول سرونٹ ایکٹ 1973میں بھرتیوں کا طریقہ کار کے رول میں ترامیم کر دی گئی ہیں
نئی ترمیم کے تحت گریڈ 1سے گریڈ 5تک ملازمتوں پر اب بھرتیاں قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گی جو درخواست گزار بھی اہلیت رکھتے ہو نگے ان کو بغیر انٹرویو کے قرعہ اندازی سے بھرتی کیا جائے گا وفاقی کابینہ نے پہلے سے اس کی منظوری دی ہے اعلامیہ کے مطابق اب گریڈ 1اور گریڈ 2کے بجائے گریڈ 1سے گریڈ 5تک آسامیوں کے لئے مقامی ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروںکو قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتی کیاجا سکے گا حکومت نے گریڈ 1سے گریڈ 5کے کلاس فور ملازمین کے لئے امتحانات کو غیر ضرور ی تصور کرتے ہو ئے رولز میں ترامیم کرنے کی منظوری دی تھی ترامیم کے بعد خیبر پختونخوا میں گریڈ 1سے گریڈ 5کے سرکاری ملازمت صرف مقامی ڈومیسائل رکھنے والے امیدوراوںکو دی جائیگی خیبر پختونخوا کے علاوہ ملک بھر میں نئے قانون پر عمل درآمد کیا جائے گا

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل