11:46 am
ساٹھ جنگی جہاز اور کئی طیارے ایک پاکستانی آبدوز کا پتا نہ چلا سکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ساٹھ جنگی جہاز اور کئی طیارے ایک پاکستانی آبدوز کا پتا نہ چلا سکے۔ بالاکوٹ واقعہ کے بعد تھرتھر کانپتی انڈین نیوی اکیس روز پی این ایس سعد کی تلاش میں ماری ماری پھرتی رہی۔ بھانڈا پھوٹنے پر بھارتی میڈیا اپنی فوج پر برس پڑا۔جدید ترین ریڈار، درجنوں جنگی بحری جہاز اور سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی بھی بے کار، انڈین نیوی اکیس روز تک پاکستانی آبدوز ڈھونڈنے کیلئے سمندر میں ماری ماری پھرتی رہی۔
بھارتی میڈیا نے اپنی ہی سمندری فورس کی ناکامی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ہمیشہ آگ بھڑکانے والا بھارتی میڈیا بھی پاکستان نیوی کی جنگی مہارتوں کا معترف نکلا۔انڈین میڈیا کے مطابق بالاکوٹ واقعہ کے بعد پی این ایس سعد اعلیٰ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی نیوی کی نظروں سے اوجھل ہوگئی۔ پاکستان کی جدید ترین آبدوز نے جنگی پوزیشن لی تو بھارت کو خطرہ پڑ گیا کہ کہیں آبدوز گجرات کے ساحل یا ممبئی میں مغربی بیڑے کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ نہ کر دے۔بھارتی میڈیا اپنی سمندری فورس پر برس پڑا۔ میڈیا کے مطابق ساٹھ جنگی جہاز اور متعدد طیارے آبدوز کی تلاش کے لیے تعینات کئے، مگر جدید سیٹلائٹ سے مدد لینے کے باوجود نکمی بھارتی بحریہ کو کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔اکیس روز بعد پتا چلا کہ پی این ایس سعد پاکستان کے مغربی حصے میں بھارت کے خلاف پوزیشن سنبھالے ہوئے تھی۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل