07:52 am
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو ویزہ جاری کرنے سے روک دیا

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو ویزہ جاری کرنے سے روک دیا

07:52 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود سعودی سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا، حج 2019ء سے قبل حرم کی صفائی اور حج انتظامات کو مکمل کرنے کے لیے پاکستان، بھارت،
بنگلہ دیش، سمیت ایشیائی اور یورپی ممالک کے مسلمانوں کو عمرہ کی سعادت سے روکا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں