08:30 am
 آرمی چیف نے فاتحانہ مسکراہٹ کیساتھ ویل پلیڈ کہا

آرمی چیف نے فاتحانہ مسکراہٹ کیساتھ ویل پلیڈ کہا

08:30 am

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی میدان میں پاکستان نے پاکستانیوں کی لاج رکھ لی ، جنوبی افریقہ کیساتھ شاندار مقابلہ کرتے ہوئے انہیں تاریخی شکست دے کر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی ٹیم کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز میچ میں ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پاک فوج کے سپہ سالار بھی وہاں موجود تھے ۔ جب وہ جانے لگے تو عوام نے ان سے سوال کیا
کہ پاکستانی ٹیم کے حوالے کچھ پیغام دے دیں تو آرمی چیف نے فاتحانہ مسکراہٹ کیساتھ ویل پلیڈ کہا ، ڈجی آئی ایس پی آر نے بھی یہی بات کی ۔

تازہ ترین خبریں