01:42 pm
پا ک فوج کے سپہ سالار اور میجر جنرل آصف غفور کے انگلینڈ میں میچ دیکھنے پر ان کیخلاف پراپیگنڈہ

پا ک فوج کے سپہ سالار اور میجر جنرل آصف غفور کے انگلینڈ میں میچ دیکھنے پر ان کیخلاف پراپیگنڈہ

01:42 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پا ک فوج کے سپہ سالار اور میجر جنرل آصف غفور کے انگلینڈ میں میچ دیکھنے پر ان کیخلاف پراپیگنڈہ شروع ، میچ عوام کے پیسوں سے دیکھا یا انیل مسرت نے سپانسر کیا ، ترجمان پاک فوج میدان میں آگئے ، ایسا جواب دیا کہ ناقدین کی بولتی بند ۔۔۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ روز پاکستان اور سائوتھ افریقہ کا میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں پہنچے ، آرمی چیف کی شرکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا ، کچھ صارفین نے قومی ٹیم کی جیت کا کریڈٹ آرمی چیف کو دیا ۔ جہاں ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور اور آرمی چیف قمر باجوہ کی تعریفیں کی جارہی تھیں وہیں ٹویٹر پر کچھ لوگوں نے منفی پراپیگنڈہ شروع دیا ۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا
کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے لندن جانے کے ٹکٹ تحریک انصاف سے تعلق برطانوی نژاد پاکستانی بزنس مین انیل مسرت نے ارینج کیا ۔جس کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسٹیڈیم میں موجود ہر پاکستانی نے ہماری میزبانی کی خواہش ظاہر کی، منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ میرے پاس کئی قانونی آپشنز موجود ہیں لیکن میں آپ کی منفی سوچ کونظر انداز کر رہا ہوں کیونکہ یہ وقت معاف کرنے کا اورجشن منانے کا ہے۔ایک اور صارف بشری گوہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پاک آرمی کےچیف اور باقی جنرلز پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئےذاتی دورہ پر انگلینڈ گئے ، اس دورے کے اخراجات کس نے برداشت کیے ، امید کرتی ہوں یہ پیسہ پاکستانی عوام کے ٹیکس ے ادا نہیں کیا گیا ہو گا ، جس کے جواب دیتے ہوئے ڈی آئی ایس پی آر نے لکھا کہ میری آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ آپ کو ایسے سوالات سے گریز کرنا چاہیے ، بلکہ آپ پاکستان کی جیت پر جشن منائیں ، کوشش کریں کہ پاکستان کے اگلے میچ میں شرکت کریں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں ، اگر چاہیں تو میری مہمان بن کر آ سکتی ہیں۔سوشل میڈیا پر چلائے جانے والی منفی پراپیگنڈے کو پاک فوج نے مسترد کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ کسی بھی منفی پرپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں ۔ ترجمان پاک فوج کے دو ٹوک جواب پر صارفین نے سراہاہے ۔

تازہ ترین خبریں

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال