01:56 pm
پاکستان میں قطر کی کون سی چیز بے حد مقبول ہے

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی پاکستان میں دو روزہ دورے پر آئے اور اس کا بے حد چرچا بھی رہا مگر جب عمران خان قطر دورے پر گئے تو وہاں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا تھا ۔ سینئر صحافی صابر شاکر بتاتے ہیں کہ جب وزیر اعظم پاکستان عمران خان قطر دو رے پر گئے تو اس وقت میں بھی کوریج کیلئے وہاں موجود تھا ، جب عمران خان کو ڈنر پیش کیا گیا
تو وہ امیر قطر سے بولے کہ آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان میں قطر کی کونسی چیز بے حد مقبول ہے ؟ امیر قطر نے تجسس سے پوچھا کیا ؟ عمران خان بولے کہ قطری خط، صابر شاکر کہتے ہیں کہ میں حیران ہوا یہ کونسا وقت ہے ایسی بات کرنے کا تاہم امیر قطر نے قہقہہ لگا کر بات کو ٹال دیا ۔

تازہ ترین خبریں

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 