04:04 pm
پاکستان کے فضائی حدود بندکرنے کا بھارت پرکتنا اثر پڑا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندرس سنگھ دہانو وانے کہا ہے کہ پاکستان کے فضائی حدود کا بند کرنے کا مسئلہ ہمسایہ ملک کا اپنا تھا جبکہ اسکا بھارت پر کوئی اثر نہیں پڑا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے
بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندر سنگھ نے کہا کہ بھارتی فضائیہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پاکستان کیساتھ کشیدگی کے باوجود ملک میں سول ایوی ایشن غیر متاثر رہی ہے بالاکوٹ حملے کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی ائیر چیف نے کہا کہ بھارتی فضائیہ اپنا ہدف پورا کرنے میں کامیاب رہی جبکہ پاکستان اس بات کی تصدیق کر کے کہ کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی اپنا فوجی مقصد پورا کرنے میں ناکام رہا انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی فضائی حدود بند کی یہ اسکا مسئلہ ہے ہماری معیشت بہت مضبوط ہے جبکہ فضائی سروس بھی انتہائی اہم حصہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی اتر ٹریفک پر کبھی کوئی پابندی عائد نہیں کی ۔‎

تازہ ترین خبریں

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام